Sunday 27 April 2014

Best Urdu Love Poetry Love Poetry In Urdu Romantic 2 Lines For Wife By Allama Iqbal SMS Pics By Faraz 2014 Images

Best Urdu Love Poetry Biography

Source(Google.com.pk)
Muhabbat aakhri hal hai...
Buhat khoob...
Heart touching...
Buhat dinon baad ap ka page khola or ap ka ye kalaam
again n again n again parha...
Or har baar parh kar buhat maza ayaa...
Har lafz khubsurati sey adaa kiya gaya..
Apne andar sehar liye huey hai jo baar baar parhne per majbour karta hai...
Aallaastaroooon kalaam by u...
Khush rahen
abaad rahen..
Stay blessed
By: Neelam moazzam, Lahore on Apr, 24 2014
Mere Ho Ke Raho
to sunaye naa kabhi apni poetry... 
i love poets and poetry.

Me buht parhta hoon poetry,khair khud to kabhi likhi ni hai 2sro ki parhta hoon. time mily to humy sunane ki sharf bakhsh dijiye kabhi. 
By: Sameer, Peshawar on Apr, 24 2014
اوہ ہر گل بڑی پیاری کردا اے
چوتھاشعر۔۔۔۔۔دوسرا مصرعہ
ہر گل مسالہ لا کہ کراری کردااے
By: asghar, birmingham on Apr, 24 2014
اُن کے ہونٹوں پہ ہے ہنسی تنہا
غزل کی پسندیدگی کا شکریہ اورخاص کر میرے ایک شعر کو زیادہ پسند فرمایا میں آپ کی توجہ ایک دوسرے شعر کی طرف بھی دلانا چاہتا ہوں جس کے لئے میں نے یہ غزل مکمل کی وہ شعر ہے۔۔۔۔۔۔رو رہا ہوں کہ گھر کے آنگن میں ۔ ہنس رہی ہو گی چاندنی تنہا شکریہ دعا گو وسیم
By: wasim ahmad moghal, lahore on Apr, 24 2014
محبت آخری حل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاءاللہ
سبحاب اللہ
کیا کہنے
نواز صاحب بہتے دریاؤں جسی روانی لئے آپ کی نظم کی سبک خرام
دوشیزہ کے حسن کی تاب لانا بے حد مشکل ہے۔خیالات اور الفاظ کا تسلسل
اور ترنم ایسا کہ جیسے کانوں میں جلترنگ بجنے لگے۔۔۔
آپ اتنے الگ
اتنے حسین
اور
اتنے کمال کے قافئیے اور ردیف کا استعمال کرتے ہیں کہ انسان
عش عش کر اٹھے۔
کیا بات کہ آپ نے
محبت آکری حل ہے
سچ یہ ہے کہ زندگی کے ہر پہلو کا احاطہ کرتی ہے آپ کی یہ ہمہ جہت
نظم۔ہر مسئلے کا حل دراصل محبت میں ہی پوشیدہ ہے اور اگر کوئی اس
نقطے کو پا لے تو سمجھ لیجئیے کہ اس نے زندگی کا راز گویا پالیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محبت سی بڑی طاقت تو دنیا میں کوئی ہے ہی نہیں اور یہ زندگی کے ہر شعبے
میں ہی اپنا کام دکھا دیتی ہے اور دکھا سکتی ہے۔نفرتیں مسائل کو صرف جنم 
دیتی ہیں لیکم محبت ہر مسئلے کا حل ہے۔۔۔
اس دلکش
دلنشین
روح پرور
اور جانفزا نظم کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔
داد کے تازہ گلاب
اور دعاؤں کے نذرانے حاضر ہیں۔۔۔
آپ 
آپ کی فیملی
اور
گردوپیش
ہمیشہ خدا کی پناہوں میں رہیں۔۔۔۔
آمین۔
پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔۔۔
By: Azra Naz, Reading UK on Apr, 23 2014
خواب تو خواب ہیں خوابوں کا بھروسہ ہی کیا
سچ کہا آپ نے نواز صاحب
خواب تو خواب ہیں خوابوں کا بھروسہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ خواب ہی زندگی کا حسن بھی ہیں اور انھٰن کے بل پر 
انسان کی آدھی عمر بیت جاتی ہے۔۔آپ کی ذہنی اپج کا کیا کہنا۔۔
جو بھی کہتے ہیں اس کا ایک اپنا ہی رنگ ہوتا ہے۔۔۔۔
یکتا
جداگانہ اور منفرد۔۔۔۔
ہر شعر اپنی جگہ ایک مکمل غزل کا درجہ لئے ہوئے۔۔سوچ کی گہرائی اور
تخیل کی نازکی سے بھرپور۔۔ہر شعر شعری حسن و نزاکت اور نغمگی و 
روانی سے بھرپور۔۔۔۔
اور وقت کی بے نوا لہریں تو ہر ذی روح کو اپنے ساتھ بہائے لئے جاتی ہیں
واقعی ان کا کیا اعتبار۔اور پھر زندگی سے ذیادہ بے اعتبار تو کوئی چیز ہے
بھی نہیں۔
ہر شعر لاجواب
دل کو چھوتا ہوا
روح کو لبھاتا ہوا
اور مہکاتا ہوا
بہت خوب اس حسین تخلیق کے لئے
دل اتھاہ گہرائیوں سے
داد کے تروتازہ گلاب
اور دعاؤں کے نذرانے پیش ہیں۔۔۔
آپ کے لئے
آپ کے اہل خانہ کے لئے
اور قرب و جوار کے لئے 
بے شمار دعاؤں کے نذرانے۔۔۔
پھولوں کی طرح مسکراتے رہئیے۔۔۔
By: Azra Naz, Reading UK on Apr, 23 2014
تمھاری یاد میں شام و سحر گزرتے ہیں (گیت)
زاہد صاحب
اسلام علیکم
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور یہ بھی امید کرتی ہوں
کہ آپ جلد ہی ویب کا رخ کرنے کے بارے میں بھی سوچیں گے اور کچھ نہ
کچھ وقت نکالیں گے۔۔۔۔
آپ کا گیت پڑھا اور ہمیشہ کی طرح بہت پر اثر اور گہرائی کا تاثر لئے ہوئے
لگا۔آپ کے گیتوں میں جو چاشنی و روانی اور سدا بہار حسن ہوتا ہے وہ 
انھیں ہمیشہ ہر دل عزیز بنائے رکھتا ہے۔۔۔۔
نغمگی اور الفاظ اور خیالات کا تسلسل کسی بہت آبشار کی طرح مترنم 
اور رواں لگتا ہے۔۔۔بہت دلکش
بہت دلربا
بہت من بھاون اور روح پرور گیت ہے جس کی تعریف کے لئے میرے پاس شایان
شان الفاظ کی کمی ہے۔۔۔۔۔۔
الغرض اس گیت میں وہ سب خوبیاں موجود ہیں جو اسے ایک اچھا گیت کہنے
کے لائق بناتی ہیں۔۔۔۔
داد کے تازہ گلاب
اور
دعاؤں کے نذرانے
حاضر ہیں۔۔۔
پھولوں کی طرح مسکراتے رہئیے۔
By: Azra Naz, Reading UK on Apr, 23 2014
ترا عشق ہے یا کوئی جنوں جو کہ میرے سر پہ سوار ہے
زاہد صاحب
اسلام علیکم
آپ بھی کافی عرصے سے ویب سے غائب دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔
لگتا ہے ابھی تک زندگی کی مصروفیان نے دامن پکڑا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
میں آپ کے کومینٹس کا جواب بہت عرصہ پہلے بھی دے چکی ہوں
لیکن آن لائن نہیں ہوا۔اور یہ جواب میں نے دوبار بھیجا تھا۔۔۔۔۔
بہرحال
جو ہوا سو ہوا،،،
آپ کی داد کا بے حد شکریہ۔۔۔
خدا آپ کو
آپ کے اہل و عیال کو
اور
قرب و جوار کو بھی اپنی پناہوں میں رکھے اور آپ سدا پھولوں کی
طرح مسکراتے کھلکھلاتے رہیں۔۔
آمین۔
By: Azra Naz, Reading UK on Apr, 23 2014
ترا عشق ہے یا کوئی جنوں جو کہ میرے سر پہ سوار ہے
رضوانہ ڈئیر
آپ کے حسین و دلربا اور روح کو مہکا دینے والے تبصرے کو پرح کر دل باغ باغ
ہو گیا۔اور یہ آپ کی عظمت ہے جو آپ مجھ ناچیز کے بارے میں یس طرح سوچتی
ہیں اور مجھے ایسا مقام دے رہی ہیں ورنہ تو اس ویب پر ایک سے بڑھ کر ایک 
در نایاب موجود ہے۔۔۔۔
خود آپ بھی بہت خوبصورت لکھتی ہیں۔۔۔
تہہ دل سے آپ کی ممنون ہوں۔
آپ کو بہت پہلے شکریہ کہہ چکی ہوں مگر آن لائن نہیں ہوا تھا اس لئے ایک
مدت کے بعد دوبارہ اپنا فرض ادا کرنے کا موقع ملا ہے۔۔۔۔۔۔
خوش رہئیے
جیتی رہئیے۔۔۔

No comments:

Post a Comment